السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ❣️۔۔
میں نے خواب میں اپنی بیوی کو ایک جامع مسجد میں مجمع میں اپنی بیوی کو اپنے ساتھ نماز پڑھتے دیکھا ہے۔۔ اور ایک ایسا شخص جس سے میری نہیں بنتی وہ بھی اس مسجد میں ہے اور نماز کے بعد میری اس شخص سے تلخ کلامی اور لڑائی ہوتی ہے مسجد کے باہر ، اس دوران میری بیوی اس شخص سے خوب تلخ کلامی کرتی ہے اور اتنے میں وہ شخص چلا جاتا ہے ،۔ مہربانی فرما خواب کی تعبیر فرما دیجیے ،، شکریہ